بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ایچ ایف آئی (HFI) نے بتایا کہ گذشتہ ایک مہینے میں خلاف ورزی کرنے بحری جہازوں کے خلاف ایرانی فورسز کی کارروائی تیز ہونے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل کی منتقلی صفر کے قریب پہنچ گئی ہے۔
اس ادارے نے ایران کے نئے طرزِ عمل کو کاؤنٹر "سپر کلسٹر" آپریشن کا نام دیا ہے۔
سپر کلسٹر آپریشن وہ آپریشن ہے جو تیل کو کئی اقدامات کے ذریعے، ـ جیسے شٹل جہازوں کا استعمال اور جہاز سے جہاز میں منتقلی کے ذریعے آبنائے سے گذارنا شامل ہے، ـ خلیج فارس سے باہر نکالتا ہے اور اسے امارات نے ڈیزائن کیا ہے۔ امریکیوں اور اماراتیوں کی نام نہاد سپر کلسٹر کاروائی کو تیل اسمگلنگ کی امریکی کوشش قرار دیا ہے۔

ایران نے 29 دن پہلے سے اب تک آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے بڑے بیڑے کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔
اب سپر کلسٹر آپریشن کی ناکامی کے ساتھ آبنائے ہرمز سے تیل کی منتقلی تقریبا صفر تک پہنچی ہے اور قیمتیں تین ہندسوں تک پہنچ چکی ہے اور اس کا اقتصادی دباؤ عالمی معیشت پر پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ